مقیاس اللبن
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) دودھ میں پانی یا اس کا وزن مخصوص معلوم کرنے کا آلہ، لیکٹومیٹر (Lactometer)۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طب) دودھ میں پانی یا اس کا وزن مخصوص معلوم کرنے کا آلہ، لیکٹومیٹر (Lactometer)۔